عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ،ایشیاء میں کمی

جمعرات 15 فروری 2018 12:22

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ،ایشیاء میں کمی
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 فروری2018ء) ایشیائی مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکا ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی آنا اورسعودی عرب کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی لانے کا اشارہ دینا آنا ہے۔

(جاری ہے)

سنگا پور مرکنٹائل میں برنٹ نارتھ کروڈ کی اپریل کے لئے سپلائی69 سینٹ کی اضافہ کے ساتھ 65.05 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی امریکی کروڈ کی مارچ کی سپلائی 84 سینٹ اضافہ کے ساتھ 61.44 ڈالر فی اونس طے پائی۔

متعلقہ عنوان :