فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئرٹو‘ کیلئے کرن جوہر کا نیا انتخاب
ْٹائیگر شروف کے مدمقابل ہیروئن کے لیے 800 سے زائد لڑکیوں کا آڈیشن لیا گیا‘فلم 23نومبرکوریلیز ہوگی
جمعرات 15 فروری 2018 11:40
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن جوہر کی پروڈیوسرشپ میں بننے والی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ کے دوسرے سیکوئل میں ٹائیگر شروف کے مدمقابل نئے چہرے متعارف کرانے کے لیے 800 سے زائد لڑکیوں کا آڈیشن لیا گیا جس میں سے اننیا پانڈے اور تارا سوتاریہ کو لیڈ رول کے لیے منتخب کرلیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ کے دوسرے سیکوئل کے آڈیشن میں پروڈیوسر کرن جوہر اور ہدایت کار پونت ملہوترا کی جانب سے عالیہ بھٹ کے ڈائیلاگ کو اداکاری کے ساتھ ادا کرنے کا کہا گیا جس کے بعد اننیا اور تارا کو پیشہ ورانہ انداز میں ڈائیلاگ بولنے پر کاسٹ کرلیا گیا۔واضح رہے کہ فلم کے دوسرے سیکوئل میں ٹائیگر شروف کی گرل فرینڈ دشا پٹانی، چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے، سیف علی خان کی بیٹی سارہ خان ، سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور اور مس ورلڈ 2017ء منوشی چلر کے نام زیر غور تھے جب کہ فلم 23 نومبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید اہم خبریں
-
چین نے پاکستانی سیٹلائیٹ ’’آئی کیوب قمر ‘‘کا ڈیٹا پاکستان کے حوالے کر دیا، پاکستانی سفیر نے ڈیٹا وصول کیا
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.