بھارتی میڈیا کے نیا شوشہ
ابوظہبی کے ولی عہد کے جے شری رام کہنے کی جعلی ویڈیو چلا دی
سید فاخر عباس بدھ 14 فروری 2018 23:51
(جاری ہے)
کبھی کبھی تو بھارتی میڈیا ایسی باتوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کر دیتا ہے جو بعد میں بھارت اور خود انکے لیے دنیا بھر میں جگ ہنسائی کا باعث بنتے ہیں اور ایسا ہی کچھ انہوں نےابو ظہبی کے ولی عہد کو لے کر بھی کیا۔
بھارتی ویڈیو میں ایک شخص جو اپنی تقریر کا آغاز جے شری رام کے جملے سے کرتا ہے کو ابو ظہبی کا ولی عہد بتایا دیا جبکہ وہ شخص جس کا نام شیخ سلطان القسیمی ہے یہ ایک سیاسی تجزیہ کار ہے۔اس کے باوجود بھارتی میڈیا نے ہٹ دھرمی اور غیر پیشہ وارانہ حرکات کا ثبوت دیتے ہوئے اسے ابوظہبی کا ولی عہد قرار دے دیا اور اس پر ڈٹ بھی گئے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.