میونسپل کمیٹی قاسم آباد حیدرآباد نے ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کردیا
تازہ ترین : 1

میونسپل کمیٹی قاسم آباد حیدرآباد نے ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کردیا

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 فروری2018ء) میونسپل کمیٹی قاسم آباد حیدرآباد کی جانب سے ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا ہے نسیم نگر اور قاسم آباد بازار سے بلدیہ کے عملہ نے پولیس کی مدد سے سبزی و فروٹ کی دکانیں ہٹا دیں بلدیہ قاسم آباد کا عملہ سبزی و فروٹ کے تھلے و کیبن کے ساتھ ساتھ سبزی و پھل بھی گاڑیوں میں ڈال کرلے گیا ہے بلدیہ حکام نے انتباہ کیا ہے کہ مین شاہراہوں پر کسی کو دکان یا ٹھیلہ لگانے کی اجازت نہیں ہے جو ایسا کرے گا قانونی کاروائی جاری رہے گی۔
وقت اشاعت : 14/02/2018 - 23:50:06

اس خبر پر آپ کی رائے‎