ڈبل سواری پر تھانہ سٹی کی حدود میں موٹر سائیکل سواروں کے خلاف ضابطے کی کاروائی ..
تازہ ترین : 1

ڈبل سواری پر تھانہ سٹی کی حدود میں موٹر سائیکل سواروں کے خلاف ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی گئی، پولیس

کوئٹہ۔14فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 فروری2018ء)محکمہ پولیس کے ایک پریس ریلز کے مطابق 14فروری 2018کو ڈبل سواری پر تھانہ سٹی کی حدود میں 4،سول لائن میں 10،کینٹ میں 4 ، بجلی روڈ میں 9 ، جناح ٹائون میں 6 ، قائد آباد میں 8 ،گوالمنڈی میں15 ، پشتون آباد میں 10، انڈسٹریل ایریا میں 14، صدر میں5 ، بروری روڈ میں 3 ، خروٹ آباد میں 9 ، ائیر پورٹ میں 3 ، زرغون آباد میں 10 ، کچلاک میں 8 ، نیوکچلاک میں 2 ، سریاب میں 5، سٹیلائٹ ٹائون میں 5 ، شالکوٹ میں 9 ، نیو سریاب میں 11، خالق شہید بھوسہ منڈی میں7 ، اور تھانہ منظور شہید کے ایریا میں 4 ، موٹر سائیکل سواروں کے خلاف ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی گئی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/02/2018 - 23:30:18

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :