وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجوکی تعزیت

بدھ 14 فروری 2018 23:30

کوئٹہ۔14فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو بدھ کے روز مرحوم قبائلی رہنما خان بہادر ملک شیخ حبیب اللہ خان مندوخیل کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے ان کے صاحبزادے سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی اور مرحوم کے بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

صوبائی وزراء میرسرفراز بگٹی، عبدالماجد ابڑو، شیخ جعفر خان مندوخیل، شہزاد صالح بھوتانی، رکن اسمبلی مفتی گلاب خان، سابق سینیٹر سعید احمد ہاشمی بھی ان کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :