پی ٹی سی ایل نی31دسمبر2017ء کو ختم ہونے والے مالی نتائج کا اعلان کر دیا، کہ کمپنی کو 117 ارب روپے کی آمدن

بدھ 14 فروری 2018 23:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن لمیٹڈ(پی ٹی سی ایل) نی31دسمبر2017ء کو ختم ہونے والے مالی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ کمپنی کو مالی دورانیہ میں117 ارب روپے کی آمدن ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

مذکورہ نتائج کا اعلان اسلام آباد میں منعقدہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں کیا گیا۔کمپنی کی طرف سے جاری کردہ عداد وشمار کے مطابقن 2017 میں گروپ آمدنی 117 ارب روپے رہی گزشتہ سا ل کے مقابلے میں168فیصداضافہ ہوا جبکہ دیگر آپریٹنگ آمدنی میں1 فیصداضافے کے نتیجے میں پی ٹی سی ایل کو منافع ریکارڈ منافع ہوا ہے ۔ ان نتائج کی وجوہات میں سے ایک والنٹری سیپریشن ا سکیم بھی ہے۔

متعلقہ عنوان :