پاکستان فنکشنل مسلم لیگ لیبر ونگ ڈویژن کا اجلاس

بدھ 14 فروری 2018 22:51

لاڑکانہ ۔14فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) لاڑکانہ میں پاکستان فنکشنل مسلم لیگ لیبر ونگ ڈویژن کا اجلاس ہوا جس میں محمود کلہوڑو، عبدالرحمٰن بھٹو، ممتاز علی ابڑو، قادربخش بروہی، جاوید چنہ اور دیگر نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈویزنل صدر نیاز حسین ملاح نے کہا کہ ممبر سازی مہم کو کامیاب بنانے کے لیے بہتر اقدامات کئے جائیں تاکہ عام انتخابات سے قبل ممبر سازی کو مکمل کرکے بھرپور طریقے سے انتخابات میں حصہ لیا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :