کوٹڈیجی کے قریب نوجوان ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق

بدھ 14 فروری 2018 22:51

سکھر۔14فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) کوٹڈیجی کے قریب نوجوان ٹرین کی ٹکر کے باعث جانبحق ہو گیا، ریسکیوزرائع کیمطابق کوٹڈیجی تھانے کے علاقے گوٹھ مھرن جو دڑو کے قریب ریلوے پھاٹک عبور کرتے ہوئے نوجوان دلمراد بھٹی ولد ہاشم بھٹی ٹرین کی ٹکر کے باعث ہلاک ہوگیا ، اس کی نعش قانونی کاروائی کے بعد گوٹھ آباد بھٹی میں ورثاء کے حوالے کردی گئے، نعش گھر پہنچنے پر گھر میں کھرام مچ گیا۔

متعلقہ عنوان :