مستونگ میں کسٹم حکام کی کارووائی ،2کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد

بدھ 14 فروری 2018 22:28

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2018ء) ضلع مستونگ کے علاقے میں کسٹم حکام کی کاروائی 2کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد، کسٹم ذرائع کے مطابق بدھ کو کسٹم عملے نے لکپاس چیک پوسٹ پر کارروائی کر تے ہوئے کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچز سے غیر ملکی پان پراگ اور سگریٹ برآمد کرلئے ،کسٹم ذرائع کے مطابق برآمد شدہ اشیاء کی مالیت دوکروڑ روپے ہے۔

متعلقہ عنوان :