آئی سی سی نے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم کی پچ کو اوسط سے بھی کم درجے کی قرار دے دیا
بدھ 14 فروری 2018 22:20
(جاری ہے)
سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میں میزبان بنگلہ دیش کو 215 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 1-0 سے اپنے نام کی تھی، اس سے قبل آئی سی سی نے بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان چٹاگانگ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کی پچ کو بھی اوسط سے بھی کم درجے کی قرار دیا تھا۔
آئی سی سی میچ ریفری ڈیوڈ بون نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ میرپور کی پچ میں پورے میچ میں غیرمعمولی بائونس رہا جس کا فائدہ بائولرز کو پہنچا اور بلے باز اپنی مہارت نہ دیکھا سکے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی نے گزشتہ برس ستمبر میں بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کی وکٹ کو بھی اوسط سے بھی کم درجے کی قرار دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.