Live Updates

عمران خا ن تیسری شادی کرنے کے لیے بے تاب

دعا کریں شادی کی پیشکش کا اچھا جواب آئے ، جو ہو بہتر ہو، عمران خان کا شادی کے سوال پر دلچسپ جواب

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس بدھ 14 فروری 2018 21:47

عمران خا ن تیسری شادی کرنے کے لیے بے تاب
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 14ٖفروری 2018ء ) :عمران خا ن تیسری شادی کرنے کے لیے بے تاب، معروف اینکر سے دعا کی درخواست کردی۔ عمران خان نے شادی کے سوال پر دلچسپ جواب دیتے کہا دعا کریں شادی کی پیشکش کا اچھا جواب آئے ، جو ہو بہتر ہو۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خا ن تیسری شادی کرنے کے لیے بے تاب، معروف اینکر سے دعا کی درخواست کردی۔وہ نجی ٹی وی میں لودھراں شکست پر انٹرویو کر رہے تھے کہ اینکر نے شرارت کے انداز سے پوچھا کہ پرپوزل کا جواب آیا جس پر عمران خان کا کہنا تھا کہ دعا کریں جو بھی ہو بہتر ہو۔اس پر اینکر نے کہا کہ مثبت رد عمل کی دعا کریں تو عمران خان کا کہنا جو بھی ہو بس بہتر ہو۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :