کرکٹر بلاول بھٹی ان فٹ ،لاہورقلندر کی طرف سے نہیں کھیل سکیں گے

بدھ 14 فروری 2018 22:08

کرکٹر بلاول بھٹی ان فٹ ،لاہورقلندر کی طرف سے نہیں کھیل سکیں گے
لاہور۔14 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) کرکٹر بلاول بھٹی ان فٹ ہونے کی وجہ سے لاہورلاہورقلندر کی طرف سے پی ایس ایل تھری میں نہیں کھیل سکیں گی.ان کی جگہ آغا سلمان لاہور قلندر کا حصہ ہوں گی.بلاول بھٹی کندھے کی انجری کا شکار ہیں

متعلقہ عنوان :