حالیہ برفباری کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد نے مری کا رخ کرلیا

بدھ 14 فروری 2018 21:18

مری ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) حالیہ شدید برفباری کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد مری کا رخ کررہی ہے ملک اور بیرون ممالک سے بھی سیاح ملکہ کوہسار کے برف سے ڈھکے کوہساروں ،خنک موسم اور خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

(جاری ہے)

سٹی ٹریفک پولیس شدید برفباری کے دوران ٹریفک جام کو ختم کراتی ۔

متعلقہ عنوان :