ومن یونیورسٹی میں تین روزہ سی پیک کانفرنس 27فروری کو شروع ہوگی

بدھ 14 فروری 2018 20:27

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2018ء) شہید بینظیر بھٹوو ومن یونیورسٹی پشاور میں چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈورپر تین روزہ عالمی کانفرنس27فروری سے شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق یہ کانفرنس سنٹر آف ایکسیلنس فار سی پیک، پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس ، جامعہ پشاور اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے باہمی اشتراک سے منعقد کی جارہی ہے جس میں سی پیک کے تناظر میں درپیش چیلنجز اور دستیاب مواقعوں کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ کانفرنس یکم مارچ کو اختتام پذیر ہو گی۔

متعلقہ عنوان :