وزیراعلیٰ شہبازشریف کی رانا محمد حیات خان کی رہائشگاہ آمد، والد کے انتقال پر غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت
بدھ 14 فروری 2018 19:46
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے اراکین قومی اسمبلی رانا محمد حیات خان او ررانا محمد اسحاق خان کے والد ،سپیکرپنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان کے چچا اور چیئرمین ضلع کونسل قصور رانا سکندر حیات خان کے دادا رانا محمد نثار خان کے انتقال پر غمزدہ خاندان سے دکھ اورافسوس کا اظہارکیا-وزیراعلیٰ نے رانا محمدحیات خان ،رانامحمد اقبال خان اورسوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اورمرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔
وزیراعلی محمدشہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رانا محمد نثار خان مرحوم نے اپنے علاقے کے عوام کی دل و جان سے خدمت کی ہے اور ان کی سیاسی و سماجی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا ۔مرحوم ملنسار اور شفیق شخصیت کے مالک تھے۔ انہوںنے کہاکہ رانا محمد نثار خان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جاتی رہے گی۔مجھے ان کے انتقال پر دلی دکھ ہوا ہے ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.