وزیراعلیٰ شہبازشریف کی پھولنگر لمبے جاگیر میں رکن قومی اسمبلی رانا محمد حیات خان کی رہائشگاہ آمد
وزیراعلیٰ کا رانا محمد حیات خان کے والد اورسپیکر رانا محمد اقبال خان کے چچا رانا محمد نثار خان کے انتقال پر غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت
بدھ 14 فروری 2018 19:20
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے اراکین قومی اسمبلی رانا محمد حیات خان او ررانا محمد اسحاق خان کے والد ،سپیکرپنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان کے چچا اور چیئرمین ضلع کونسل قصور رانا سکندر حیات خان کے دادا رانا محمد نثار خان کے انتقال پر غمزدہ خاندان سے دکھ اورافسوس کا اظہارکیا-وزیراعلیٰ نے رانا محمدحیات خان ،رانامحمد اقبال خان اورسوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اورمرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔
وزیراعلی محمدشہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رانا محمد نثار خان مرحوم نے اپنے علاقے کے عوام کی دل و جان سے خدمت کی ہے اور ان کی سیاسی و سماجی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا ۔مرحوم ملنسار اور شفیق شخصیت کے مالک تھے۔ انہوںنے کہاکہ رانا محمد نثار خان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جاتی رہے گی۔مجھے ان کے انتقال پر دلی دکھ ہوا ہے ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.