پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

بدھ 14 فروری 2018 18:18

لاہور۔14 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی پارٹ ون، پارٹ ٹو، کمپوزٹ اور سپیشل کیٹیگریز سپلیمنٹری2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ، تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :