پی سی ایل تھری کے لاہور میں ہونے والے 2 پلے آف میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کل شروع ہوگی

بدھ 14 فروری 2018 18:12

پی سی ایل تھری کے لاہور میں ہونے والے 2 پلے آف میچز کے ٹکٹوں کی فروخت ..
لاہور۔14 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) پی سی ایل تھری کے لاہور میں ہونے والے 2 پلے آف میچز کے ٹکٹوں کی فروخت(کل) 15 فروری سے شروع ہو گی۔

(جاری ہے)

کراچی میں شیڈول فائنل کیلئے ٹکٹ یکم مارچ کو فروخت کیلئے پیش کیے جائیں گے۔ ٹکٹوں کی قیمت کا تعین کیا جانا باقی ہے۔ امکان یہی ہے کہ گزشتہ ایونٹ کی نسبت اس بار نرخ کم رکھے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :