دبئی ، عرب شہری کی ڈرائیور کو گاڑی سائیڈ پر کرنے کے لیے فون کال

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Sadia Abbas سعدیہ عباس بدھ 14 فروری 2018 16:00

دبئی ، عرب شہری کی ڈرائیور کو گاڑی سائیڈ پر کرنے کے لیے فون کال
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 فروری2018ء) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو چکی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک عرب شہری گاڑی چلا رہا ہے اور اسے جلدی ہے ۔ لیکن اس سے اگلی گاڑی میں موجود شخص اسے راستہ نہیں دے رہا کیونکہ وہ اپنی لین تبدیل کرنا چاہتا تھا ۔

(جاری ہے)

اس دوران عربی نے گاڑی کے پیچھے دئیے گئے نمبر کو دیکھا اور اگے والی گاڑی کے ڈرائیو کو کال کی اور کہا کہ براہ کرم اس راستہ دے دیں ، کیونکہ اسے جلدی ہے اور وہ لین تبدیل کر کے اس سے اگے جانا چاہ رہا ہے ۔ ویڈیو ملاحظہ کریں :

متعلقہ عنوان :