جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی عائد ، نوٹی فکیشن جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 14 فروری 2018 15:24

جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی عائد ، نوٹی فکیشن ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 فروری 2018ء): جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی وزارت داخلہ نے عائد کی جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ پابندی نئے آرڈیننس کے تحت عائد کی گئی ہے۔