سلمان خان فلم ’’یملا پگلا دیوانہ 3 ‘‘ میں سپیشل گانا کریں گے

بدھ 14 فروری 2018 16:16

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان فلم ’’یملا پگلا دیوانہ 3 ‘‘ میں سپیشل گانا کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان اداکار دھرمیندرا کے بہت قریب ہیں اور اکثر ان سے ملتے رہتے ہیں ،اداکار سلمان خان کو فلم ’’یملا پگلا دیوانہ 3 ‘‘ میں سپیشل گانے کی پیشکش کی گئی جو انہوں نے قبول کر لی ہے، ہدایتکار نوونیت سنگھ کی فلم میں دھرمیندرا ، بوبی دیول ،سنی دیول اور کریتی کھربنڈا شامل ہیں،فلم رواں سال 30 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :