Live Updates

علی ترین نے این اے 154 میں پی ٹی آئی کی شکست کی وجہ بتا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 14 فروری 2018 14:17

علی ترین نے این اے 154 میں پی ٹی آئی کی شکست کی وجہ بتا دی
لودھراں (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 فروری 2018ء) : لودھراں این اے 154 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی شکست سے متعلق نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے علی جہانگیر ترین نے کہا کہ ہم الیکشن سے قبل بڑے خوش تھے۔ 2015ء کے الیکشن میں بھی ہمارا بڑا اچھا رزلٹ آیا تھا۔

(جاری ہے)

2015ء میں ہمارے ایک ایک ورکر نے جان لگائی تھی ، لیکن اس مرتبہ ہمارے ورکرز بیس دن پہلے ہی ریلیکس ہو گئے اور انہوں نے سمجھا کہ ہماری جیت یقینی ہے۔ اور ہم تو پکا جیتا ہوئے ہیں، الیکشن جیتنے کے اعلان کے بعد پارٹی کریں گے۔ ہماری غلطی صرف یہ تھی کہ ہم نے زیادہ دھیان نہیں دیا علی ترین نے مزید کیاکہا آپ بھی دیکھیں:

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات