اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے گرد پولیس نے گھیرا تنگ شروع کردیا
تازہ ترین : 1

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے گرد پولیس نے گھیرا تنگ شروع کردیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے گرد پولیس نے گھیرا تنگ شروع کردیا
یروشلم(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14 فروری۔2018ء) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے گرد پولیس نے گھیرا تنگ شروع کردیا،کرپشن کے الزام میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو مشکل میں پڑ گئے ، پولیس نے حکام سے نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کے الزامات عائد کرنے کی سفارش کردی ہے۔۔پولیس کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف کرپشن ،رشوت سمیت دیگر معاملات پر تحقیقات کی جارہی ہے ،جس کی رپورٹ اٹارنی جنرل کو پیش کی جائے گی۔دوسری جانب نیتن یاہو نے تمام الزامات کو مسترد کردیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/02/2018 - 14:01:50

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :