صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

بدھ 14 فروری 2018 14:37

صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء)مقامی مارکیٹ میںبدھ کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا15 سے 16 روپے فی کلو، پیاز29سے 31 روپے ، ٹماٹر29سی31 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْ اسی طرح لہسن چائنہ135 سی140 روپے ، ادرک چائنہ135 سے 140 روپے ، پالک 13 سے 14 ، بینگن46 سے 48 روپے ، بھنڈی توری101 سے 105 روپے ،کریلہ87 سی90روپے، گھیا کدو63سی65 روپے ،مٹر21 سے 22 روپے ، اروی 33 سے 35 روپے ،شملہ مرچ63 سے 65 روپے ، پھول گوبھی17 سی18 روپے ، بند گوبھی19 سے 20 روپے، شلجم14 سے 15 روپے ،مولی10سے 11 رو پے اورلیموں چائنہ50 سے 52 روپے فی کلو رہا ۔