صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں فی کلو پھلوں کے نرخ

بدھ 14 فروری 2018 14:37

صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء)مقامی مارکیٹ میںبدھ کیروز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو پہاڑی 120 سے 125 روپے اور سیب کالا کلو میدانی67 سے 70 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کیلا 50 سے 52 روپے فی درجن ، امرود43 سی45 روپے فی کلو، کھجور ایرانی140 سے 146 روپے مسمی فی سینکڑہ 883تا 917،مالٹا فی سینکڑہ 400تا417روپے، کینو فی سینکڑہ883تا 917 اور انار قندھاری 164 سی170 روپے فی کلو فروخت ہوا۔