لاہور، ماڈل بازاروں میں زندہ برائلر، گوشت اور انڈوں کی قیمتیں

بدھ 14 فروری 2018 14:36

لاہور، ماڈل بازاروں میں زندہ برائلر، گوشت اور انڈوں کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) مقامی مارکیٹ میںبدھ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر148 اور برائلر گوشت 223 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن97 روپے میںفروخت ہوئے۔

متعلقہ عنوان :