معتدل اور خشک مو سم پیا ز کی ز یا د ہ پیداوار کیلئے مو زوں ہے، ز رعی ما ہر ین

بدھ 14 فروری 2018 14:26

سلانوالی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء)ز رعی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ پیا ز کا شما ر قد یم ترین سبز یو ں میں ہوتا ہے پیا ز خو ن کی شریانوں میں جمع ہونے وا لی چربی کو تحلیل کر تا ہے اور د ل کے مہلک امراض سے محفوظ رکھتا ہے متعدل اور خشک مو سم پیا ز کی ز یا د ہ پیداوار کیلئے موزوں ہے پیا ز کی نر سر ی پر کو ر ے کا بہت کم اثر ہوتا ہے ،ایک ایکڑ رقبے پر پیا ز کی کا شت کیلئے پنیر ی تیا ر کرنے کیلئے تین کلو گرا م بیج اور چار سے پانچ مرلے ز مین درکار ہوتی ہے پنیر ی کے قر یب ا گر کیڑوں کے گھر ہو تو ا ن کا فور ی سد با ب کیا جا ئے کھیت میں نرسر ی تبدیل کر نے سے کچھ د ن پہلے پا نی رو ک د یا جا ئے تا کہ نرسر ی سخت جا ن ہو جا ئے ۔