رتیش دیش مکھ اور جینیلیا کی فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے ‘‘کا منظر ٹوئٹر پر شیئر

بدھ 14 فروری 2018 14:16

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) بالی وڈ اداکار رتیش دیش مکھ اور جینیلیا ڈی سوزا نے فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے ‘‘ کے منظر پر مبنی منفرد وڈیو ٹوئٹر پر شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رتیش دیش مکھ اور جینیلیا ڈی سوزا نے فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے ‘‘ کے منظر پر مبنی منفرد ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی ہے جس میں فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے ‘‘ کے کردار راہول (شاہ رخ خان ) اور انجلی (کاجول) پر فلمائے گئے منظر ’’راہول از اے چیٹر ‘‘ پر لپ سنگ کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ اداکار رتیش دیش مکھ اور جینیلیا ڈی سوزا نے 2012ء میں شادی کی تھی۔

متعلقہ عنوان :