فلم ’’پدماوت‘‘ کامجموعی طور پر 257 کروڑ روپے کا بزنس

بدھ 14 فروری 2018 14:16

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) بالی وڈ فلم ’’پدماوت‘‘ نے ریلیز کے 3 ہفتوں میں مجموعی طور پر 257 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’پدماوت‘‘ ریلیز کے تیسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے اور فلم نے اب تک مجموعی طور پر 257 کروڑ روپے کما لئے ہیں۔ فلم میں اداکار رنویر سنگھ، شاہد کپور اور دیپیکا پڈوکون شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :