فلم ’’صاحب بیوی اور گینگسٹر 3 ‘‘ رواں سال 27 جولائی کو ریلیز کی جائے گی

بدھ 14 فروری 2018 14:11

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) بالی وڈ فلم ’’صاحب بیوی اور گینگسٹر 3‘‘ رواں سال 27 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار تگمانشو ڈھولیا کی فلم ’’صاحب بیوی اور گینگسٹر 3 ‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے جو رواں سال 27 جولائی کو ریلیز کی جائے گی جس میں اداکار سنجے دت گینگسٹر کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم میں اداکار سنجے دت کے ساتھ اداکارہ چترنگدا سنگھ، جمی شیر گل اور ماہی گل بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :