چین کی نیپال کو2 نئے جہازوں کی فراہمی

بدھ 14 فروری 2018 14:07

بیجنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) چین نی2 مزید ملکی ساختہ جہاز وائے 12 ای نیپال ایئر لائنز کارپوریشن کے حوالے کر دیئے جس کے بعد نیپال کو فراہم کیے جانے چھ جہازوں کی فراہمی مکمل ہو گی۔

(جاری ہے)

چینی خبررساں ادارے کے مطابق نیپال ائر لائنز کارپوریشن اور چین کی اے وی آئی سی انٹرنیشنل ایئرو ڈویلپمنٹ کے درمیان نو مبر2012ء میں ایک تجارتی معاہدے پر دستخط کیے گئے تھے جس کے تحت 6 چینی ساختہ جہاز نیپال کو فراہم کیے جانے تھے۔اس ضمن میں گزشتہ برس فروری میں فراہم کیے جانے والے چار چینی ساختہ جہاز 12e وائے اور ایم ای60 نیپال میں اندرونی پروازوں کے حوالے سے فعال ہیں۔

متعلقہ عنوان :