رواں مالی سال کے لی پہلی ششما ہی میں سلک سیتھیٹک ٹیکسٹا ئل مصنوعات کی برآمدات میں 77فیصد اضا فہ

بدھ 14 فروری 2018 14:01

رواں مالی سال کے لی پہلی ششما ہی میں سلک سیتھیٹک ٹیکسٹا ئل مصنوعات کی ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 فروری2018ء)رواں مالی سال کے لی پہلی ششما ہی میںسلک سیتھیٹک ٹیکسٹا ئل مصنوعات کی برآمدات میں 77فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں 8کروڑ 35لاکھ ڈالر کی سلک سیتھیٹک ٹیکسٹا ئل مصنوعا ت برآمد کی گئی تھی جو رواں سال اسی عرصہ میں 77فیصد اضا فے کے 14کروڑ81لاکھ ڈا لر رہی سلک سیتھیٹک ٹیکسٹا ئل کے برآمدکندگان نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ حکو مت کے عدم تعاون کے باوجود ہماری برآمدات بڑھ رہی ہیں حکو مت اگر تھوڑی سی توجہ بھی دے سلک سیتھیٹک ٹیکسٹا ئل مصنوعات مزید بڑھ سکتی ہیں۔