سپریم کورٹ نے صوبوں مابین گیس تقسیم کیس میں اٹارنی جنرل سمیت تمام ایڈووکیٹس کو معاونت کیلئے نوٹس جاری کر دیئے
بلوچستان کی گیس سے پوراملک مستفیدہوا،بلوچستان کے لوگوں کوگیس نہیں ملتی تھی‘کوئٹہ میں لوگ لکڑی اورکوئلے سے چولہے جلاتے تھے‘گیس کی تقسیم کافارمولہ مشترکہ مفادات کونسل میں طے ہوناچاہئے،یہ بڑااہم آئینی معاملہ ہے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے دوران سماعت ریمارکس
بدھ 14 فروری 2018 14:01
(جاری ہے)
چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ گیس کی تقسیم کافارمولہ مشترکہ مفادات کونسل میں طے ہوناچاہئے،یہ بڑااہم آئینی معاملہ ہے۔اس پر عدالت نے اٹارنی جنرل اشتراوصاف سمیت تمام ایڈووکیٹس جنرل کومعاونت کیلئے نوٹس جاری کردیئے۔واضح رہے کہ پشاوراورسندھ ہائیکورٹ کے فیصلوں کیخلاف کمپنیوں نے اپیل دائرکررکھی ہے،ہائی کورٹس نے فیصلوں میں گیس پیداکرنی والے صوبے کوترجیح دینے کاحکم دیاتھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اسلام کی خبریں
-
ام المومنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کا یوم وصال(کل) عقیدت و احترام سے منایا جائیگا
-
ام المومنین حضرت خدیجة الکبریٰ ؓ کا یوم وصال10رمضان المبارک کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
-
مفتی طارق مسعود کی جلد پر ٹیٹو بنوانے کی مذمت ،اس اقدام کوحرام اورگمراہ کن قراردیدیا
-
پنجاب اور خیبرپختون خوا میں امن وامان کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے فوج طلب
-
سرگودھا، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یوم ِشہادت کل مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا
-
زائرین اور نمازیوں کی مسجد نبویﷺ میں آمد ورفت کے لیے 60 راستے مختص
-
ایل پی جی کی قیمت میں 50روپے فی کلو اضافہ
-
دبئی میں 2 سال بعد ایک اور بڑا مال کھل گیا
-
طالبان نے خواتین کی کھیلوں کی بعض سرگرمیوں پر پابندی لگا دی
-
پاکستان میں کرونا سے مزید نو افراد چل بسے ، 310نئے کیسز رپورٹ ہوئے
-
وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس، وزیر داخلہ پولیس کی تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے
-
پیٹرولیم میںجب لوگ سرمایہ کاری کرنے آتے ہیں تو ان کیخلاف تحقیقات شروع ہوجاتی ہیں ،چیئرمین اوگرا کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.