پاک ترک انٹڑنیشنل سکول کی طالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی
تازہ ترین : 1

پاک ترک انٹڑنیشنل سکول کی طالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

پاک ترک انٹڑنیشنل سکول کی طالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 فروری2018ء) پاک ترک انٹرنیشنل سکول کی طالبات کے گروپ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران پاک ترک انٹرنیشنل سکول کے سٹوڈنٹس کے گروپ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ ایوان میں سپیکر اور ارکان نے ان کا خیر مقدم کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/02/2018 - 13:50:26

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :