سندھ میں لوڈ شیڈنگ اور بجلی کے بقایا جات سمیت دیگر امور پر اراکین پارلیمنٹ کو بریفنگ کے لئے اجلاس 5 مارچ کو وزیر اعلیٰ ہائوس میں ہوگا
بدھ 14 فروری 2018 13:50
(جاری ہے)
بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران عابد شیر علی نے کہا کہ بجلی چوری، لوڈ شیڈنگ سمیت دیگر معاملات پر اجلاس کی گورنر ہائوس میں پیشکش کی تھی تاہم اس میں اراکین نے دلچسپی نہیں لی، وہ اب بھی یہ پیشکش کرتے ہیںکہ یہ اجلاس وزیر اعلیٰ ہائوس میں طلب کر لیں، میں حاضر ہو جائوں گا۔
سپیکر نے اعجاز جھاکھرانی سے کہا کہ وہ 5 مارچ کو اجلاس کا انتظام کریں اور تمام ممبران کو اس میں طلب کریں اس میں حیسکو اور دیگر کمپنیوں کے سی ای اوز کو طلب کرتے ہیں، وہ بریفنگ دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.