کوئٹہ میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے چار سکیورٹی اہلکاروں کے لئے قومی اسمبلی ..
تازہ ترین : 1

کوئٹہ میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے چار سکیورٹی اہلکاروں کے لئے قومی اسمبلی میں دعائے مغفرت کی گئی

کوئٹہ میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے چار سکیورٹی اہلکاروں کے لئے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 فروری2018ء) کوئٹہ میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے چار سکیورٹی اہلکاروں کے لئے قومی اسمبلی میں دعائے مغفرت کی گئی۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شیر اکبر خان نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز پر حملہ کیا گیا ہے اس میں شہید ہونی والے اہلکاروں کے لئے فاتحہ خوانی کرائی جائے۔ سپیکر کے کہنے پر انہوں نے فاتحہ خوانی کرائی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/02/2018 - 13:45:34

اس خبر پر آپ کی رائے‎