احمدیار‘ پولیس کا چھاپہ ناجائز اسلحہ سمیت 2افرادگرفتار

مختلف وارداتوں میں چور نقدی، طلائی زیورات اور موٹرسائیکل لے اڑے

بدھ 14 فروری 2018 13:45

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2018ء) پولیس کا چھاپہ ناجائز اسلحہ سمیت 2افرادگرفتار تفصیل کے مطابق نواحی گائوں21/EB می پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے وسیم عباس اورامانت علی سکنہ161/EB کو گرفتارکرکے دوعدد ناجائز بندوق 12بور اور چارعدد گولیاںبرآمد کرلیں مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

دریں اثناء مختلف وارداتوں میں نقدی، طلائی زیورات اور موٹرسائیکل چورلے اڑے تفصیل کے مطابق مرلے چوک میں محمد دین کی گولڈشاپ کے تالے توڑ کر نامعلوم چور نقدی اور طلائی زیورات کل مالیت195000 روپے چراکر لے گئے جبکہ نواحی گائوں137/EB میں علی رضا کی موٹرسائیکل مالیت38000 روپے گھر کے باہر سے جہانگیر نے چار کس ساتھیوں سے ملکر چوری کرلی مقدمات درج۔

متعلقہ عنوان :