احمدیار‘ ایس ڈی اومیپکو کا چھاپہ بجلی چوری کرتے دکاندار پکڑاگیا

بدھ 14 فروری 2018 13:45

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2018ء) ایس ڈی اومیپکو کا چھاپہ بجلی چوری کرتے دکاندار پکڑاگیا تفصیل کے مطابق قبولہ میں ایس ڈی او محمد بلال یونس نے ملازمین کے ہمراہ میٹربندکرکے بجلی استعمال کرنے پر دکاندار حبیب احمد کو پکڑلیا تھانہ میں الیکٹراک سٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔

متعلقہ عنوان :