شردھا کپور نئی فلم کی شوٹنگ میں مصروف

بدھ 14 فروری 2018 13:27

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 فروری2018ء) بالی وڈ اداکارہ شردھاکپور اپنی نئی فلم ' بتی گل میٹر چالو'کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔اس نئی فلم میں شردھا اداکار شاہد کپور کیساتھ کام کررہی ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کی شوٹنگ کاایک حصہ مکمل ہوچکاہے۔ فلم کی کہانی ملک میں پھیلی بدعنوانیوں کیخلاف آواز اٹھانے اور حالات سدھارنے کی پر مبنی ہے۔شردھاکپور اپنی نئی فلم ' بتی گل میٹر چالو' کی کامیابی کیلئے کافی پر امید ہیں۔

متعلقہ عنوان :