’’دی ہیومینیٹی بیورو‘ ‘کا نیا ٹریلر

بدھ 14 فروری 2018 13:27

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 فروری2018ء)ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ’دی ہیومینیٹی بیورو‘ کا سنسنی خیز نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

راب ڈبلیو کنگ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی سال 2030میں گلوبل وارمنگ کے باعث پیدا ہونے والی بدترین معاشی اور ماحولیاتی صورتحال کے گرد گھومتی ہے۔یہ فلم 6اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔