نیو یارک فیشن ویک میں عائشہ عمرکے جلوے

بدھ 14 فروری 2018 13:22

نیو یارک فیشن ویک میں عائشہ عمرکے جلوے
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 فروری2018ء) پاکستان کی ٹاپ ماڈل اور اداکارہ عائشہ عمر نیو یارک فیشن ویک میں شرکت کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

فیشن ویک کے پہلے روز کی تصاویر عائشہ نے اپنے انسٹاگرام پیج پر پوسٹ کیں۔ گیگی حدید، جورڈن ڈن اور دیگرٹاپ سیلیبریٹیز کے ساتھ عائشہ عمر بھی اپنے منفرد انداز میں دکھائی دیں۔ جس کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔