Live Updates

ایم فل کے سکالرز عمران خان، صادق شاہ اورشازیہ رحمان کا اپنے تحقیقی مقالوں کا دفاع

بدھ 14 فروری 2018 13:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) سٹی یونیورسٹی پشاور کے ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن کے ایم فل کے سکالرز عمران خان‘ صادق شاہ اورشازیہ رحمان نے اپنے اپنے تحقیقی مقالوں کا دفاع کیا‘ اس موقع پر سکالرز کے ایڈوائزرزڈاکٹر اسرار خٹک (وائس پریذیڈنٹ‘ سٹی یونیورسٹی) اور ڈاکٹر محمدیونس (ہیڈڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن‘ سٹی یونیورسٹی ) بھی موجودتھے۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :