یونیورسٹی ماڈ ل سکول میں صحت وصفائی بارے آگاہی سیمینار کا اہتمام

بدھ 14 فروری 2018 13:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء)یونیورسٹی ماڈل سکول پشاور یونیورسٹی میں صحت وصفائی کے بارے میں آگاہی سیمینار منعقد ہوا جس میں طالبات اور معلمات نے صحت اور صفائی کی اہمیت اور آفادیت کے مختلف پہلوئوں کو اجاگرکیاگیا۔

(جاری ہے)

پروگرام کے اہتمام میں شعبہ سوشل ورک اورہیپلنگ ہینڈ آرگنائزیشن کا تعاون بھی شامل تھا۔