زرعی یونیورسٹی پشاور، پروفیسر ڈاکٹر سید وہاب فوکل پرسن تعینات

بدھ 14 فروری 2018 13:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) زرعی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ٹیوٹریشن سائنسز کے ڈین پروفیسرڈاکٹر عالمزیب سبکدوش ہوگئے ۔

(جاری ہے)

وائس چانسلر نے پروفیسر ڈاکٹر سیدوہاب کو نئے ڈین کوتقرری تک فیکلٹی کا فوکل پرسن تعینات کردیا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نورپائیوخان کی طرف سے سبکدوش ہونے والے ڈین کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈاکٹر عالمزیب کو ان کی تدریسی تحقیقی اور انتظامی خدمات پر خراج تحسین پیش کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :