جمیکن گلوکار او ایم آئی بھارت بھارت میں پرفارم کریں گے

بدھ 14 فروری 2018 11:10

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) جمیکا کے گلوکار او ایم آئی 23 فروری کوبھارت میں جائیں گے جہاں وہ پہلی بار 3 روز کے لئے پرفارم کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کے شہر دہلی کی ایک کمپنی نے کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کو بھارت میں پرفارم کرنے کی دعوت دینے کے بعد اب جمیکا گلوکار عمر سیموئل پاسلے جو او ایم آئی کے نام سے مقبول ہیں کو بھارت آنے کی درخواست کی ہے ،گلوکار 23 فروری کو ممبئی، 24 فروری کو دہلی اور 25 فروری کو حیدرآباد میں پرفارم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :