فلم ’’لوراتری ‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری

بدھ 14 فروری 2018 11:10

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) بالی وڈ فلم ’’لوراتری ‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان کی پروڈکشن فلم’’لوراتری ‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جو اداکار سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما اور ورینہ حسین کی پہلی فلم ہے،فلم کے پوسٹر میں دونوں اداکاروں نے ہاتھوں میں ڈانڈیا پکڑ رکھی ہے اور ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :