کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید
تازہ ترین : 1

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری۔2018ء)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے ملحقہ لانگوآباد میں نا معلوم افراد کی سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے چار اہلکار شہید ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔  سکیورٹی فورسز کے اہلکار ریلوے ٹریک کی پٹرولنگ پر مامور تھے۔ سیکیورٹی اہلکار 2 موٹرسائیکلوں پرگشت کررہےتھے۔شہید ہونے والے اہلکاروں میں لانس نائیک اسلم اور شبیر، نائیک محمد سعید اور سپاہی امجد شامل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/02/2018 - 09:33:56

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :