لاہور،سانحہ چیئرنگ کراس کراس کے شہداء کی یاد میں فیصل چوک پر تقریب کا انعقاد

بدھ 14 فروری 2018 00:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 فروری2018ء) سانحہ چیئرنگ کراس کراس کے شہداء کی یاد میں فیصل چوک پر گزشتہ روز تقریب کا انعقاد کیاگیا، تقریب میں پولیس شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں، تقریب میں سی ٹی او لاہور رائے اعجاز، ایس ایس پی ایڈمن ایاز سلیم سمیت دیگر نے شرکت کی، تمام افسران نے فیصل چوک پر سانحہ چیئرنگ کراس میں شہید ہونے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کی یاد میں شمعیں روشن کیں اور شہداء کے لئے دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :