لاہور، جناح ہسپتال کی 8 میں سے 7 لفٹیں تاحال غیر فعال،ہسپتال کی لفٹیں خراب ہونے سے مریض خوار ہو

بدھ 14 فروری 2018 00:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 فروری2018ء) جناح ہسپتال کی 8 میں سے 7 لفٹیں تاحال غیر فعال ہیں، ہسپتال کی لفٹیں خراب ہونے سے مریض خوار ہو رہے ہیں، لواحقین کے مطابق لفٹیں خراب ہونے سے مریضوں کو اٹھا کر ایک وارڈ سے دوسری وارڈ میں شفٹ کرنا پڑ رہا ہے، سیڑھیوں اور ریمپ سے مریضوں کو دوسرے فلور پر شفٹ کیا جا رہا ہے جس سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

متعلقہ عنوان :